• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر مزید 10پیسے سستا ہو گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید166.10روپے سے کم ہو کر کر166روپے اور قیمت فروخت166.30 روپے سے گھٹ کر166.20 روپے ہوگئی ، اوپن مارکیٹ میں بغیر کسی اضافہ کمی کے ڈالر کی قیمت خرید 166 روپے اور قیمت فروخت166.30روپے برقرار رہی۔
تازہ ترین