آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی لوگ ق لیگ کے امیدوار ہونگے، کامل علی آغا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارٹی ورکرز ہی ہمارا سرمایہ ہیں، بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی لوگ ہی مسلم لیگ (ق)کے امیدوار ہوں گے،چوہدری برداران پاکستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ق) پنجاب کامل علی آغا نے سنئیر نائب صدر رانا محمد حفیظ کی قیادت میں چوہدری ظہور الہی کی برسی میں شرکت کرنے والے وفد سے مسلم لیگ ہائوس لاہور میں ملاقات کے موقع پر کیا۔ وفد میں رانا خادم حسین، سعد بن شفیع ،رانا اسامہ ، محمد اکرم سمیت دیگر عہدیدار شامل تھے۔

ملتان سے مزید