کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن تین تلوار کے قریب پاگل کتے کے کاٹنے سے 3 بچوں سمیت پانچ 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں 35 سالہ نواز خان، 60 سالہ چمن لال، 70 سالہ راجیش، 7 سالہ ثمر اور 9 سالہ کرن شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔
ٹو ان لی نامی ایک نوجوان نے بغیر کسی رسمی تعلیم یا کاروباری تجربے کے صرف یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر 14 لاکھ ڈالر کی ویڈیو پروڈکشن کمپنی کھڑی کر لی۔
نیب نے خط لکھ کر میئر سے کہا کہ کے ایم سی کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹس میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی نے سال 2020ء زندگی کا نہایت مشکل اور شدید آزمائش کا دور ثابت ہوا تھا۔
سب سے زیادہ شکایات ریونیو، بلدیات، پولیس اور تعلیم کے محکموں کے خلاف سامنے آئی ہیں۔
کاؤنٹی شیرف کے مطابق فائرنگ شہر میں تین مقامات پر کی گئی ہے۔ فائرنگ کے واقعات کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا گھر سے نکلنا محال کردیا ہے۔
مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائےموت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 سے علاقہ مکینوں کی اطلاع پر خاتون بازیاب کروالی گئی، خاتون کو تیسری منزل پر کمرے میں زنجیروں سے باندھا گیا تھا۔
جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کا فائنل کھیلا گیا۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔
بنگلادیشی گلوکار تحسن خان نے 4 جنوری 2025 کو بغیر کسی پیشگی اعلان کے روزا احمد سے شادی کی تھی، جنہیں وہ صرف چار ماہ سے جانتے تھے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں آمد اور چھٹی کے اوقات کار تبدیل کردیے ہیں۔
انسدادد ہشت گرددی عدالت (اے ٹی سی) پشاور کی خصوصی کورٹ میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے ہیں۔
اسد الدین اویسی کے بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آگ بگولہ ہوگئی، جس کے بعد ان پر تنقید شروع کردی گئی۔