• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کے باعث انڈر 19 ایشیا کپ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کی وجہ سے دبئی میں ہونے والا انڈر19ایشیا کپ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔گذشتہ ہفتے ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کو بتایا کہ نومبر میں ہونے والا ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے اس سے قبل اے سی سی ایشیا ملتوی کرنے کا بھی اعلان کرچکی ہے۔

تازہ ترین