آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ربیع الاوّل 1442ھ 27؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسرائیل ایک مغربی وائرس ہے، برطانوی پروفیسر

یروشلم(جنگ نیوز) برطانیہ میں یونی ورسٹی کے مباحثے میں تقریر کرتے ہوئے ایک برطانوی پروفیسر نے قرار دیا کہ اسرائیل ایک مغربی وائرس ہے، لندن یونی ورسٹی اسکول آف اوریینٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز کے تحت ہیومن ر ائٹس کمیشن کے پروگرام میں پروفیسرکا کہنا تھا کہ اسرائیل ہولوکاسٹ جیسی گھناؤنی حرکت کرتا رہا ہے،ہیومن رائٹس کمیشن کو ماضی میں اسرائیل کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید