آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
کراچی (پ ر) بوتراب اسکائوٹ کے ترجمان تصدق حسین کے مطابق بوتراب اسکائوٹ کے سینئر وائس چیئرمین سید امتیاز رضا رضوی کا سوئم منگل 11صفر کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد میں ہوگا، علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید