• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر میں درخت سے لٹکی لڑکی کی لاش برآمد

تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو میں درخت سے لٹکی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 17سالہ تمشیلا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔

والدین کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔

24 گھنٹوں میں مختلف دیہات میں 3 لڑکیوں نے مبینہ خودکشی کی۔ رواں سال مبینہ خود کشی کے واقعات میں 93 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین