• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کرگئے


امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کرگئے ہیں، ان کی عمر 91 برس تھی۔

کویت کے سرکاری ٹی وی کے مطابق امیر کویت کی وفات کی تصدیق دیوان امیری نے کردی ہے۔

شیخ صباح الاحمد الصباح کی وفات کا اعلان شاہی امور کے انچارج وزیر شیخ علی جارح الصباح نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح مسلسل 14برس یعنی2006ء سے کویت کے امیر تھے۔

تازہ ترین