• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، فریقین طلب

گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، فریقین طلب  


لاہور (نمائندہ جنگ) ایف آئی اے سائبر کرائمز لاہور نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف مقدمہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے فریقین کو طلب کرلیا۔ مقدمہ میں میشا شفیع سمیت اداکارہ عفت عمر سمیت 8 دیگر افراد کو نامزد کیا گیا جن میں لینا غنی، فریحہ ایوب ، ماہم جاوید، علی گل پیر، حسیم زمان خان، حمنہ رضا اور فیضان رضا شامل ہیں۔

تازہ ترین