• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے حالات پر افسوس ہوتا ہے، اداکارہ میرا


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ میرا نے پاکستان کو سرسبز بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے 5 ہزار پودے لگانےکا اعلان کردیا۔اداکارہ میرا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’میرا امریکا میں بہت نقصان ہوا ہے، میراسوشل میڈیا اکاؤنٹ "دی میرا جی" ہیک ہو چکا، کئی ماہ سے ریکور کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، سائبر کرائم والوں سے رابطہ کروں گی‘۔

تازہ ترین