• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں یکم اکتوبرکو مری آباد گرڈاسٹیشن کے کانسی1فیڈرسے صبح10بجے سے ایک بجے دن تک بجلی بندرہے گی نیز شیخ ماندہ گرڈکے کچلاکII فیڈرسے 12بجے تا 3بجے سہ پہرجبکہ کچلاک گرڈاسٹیشن کے سٹی اور مجیب فیڈروں سے 12:30 بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
تازہ ترین