تفتان(ا ین این آئی)پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 237 پاکستانیوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں ایران گئے تھے تمام یہ بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے ۔