• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سےالوداعی ملاقات


 پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں الوداعی ملاقات کی ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے طویل اور شاندار کیریئر کے دوران قوم کیلئے خدمات پر سربراہ پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین