• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ایئرپورٹ پر افریقیشہری سے شراب برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ،غیر ملکی باشندے سے چار بوتل شراب برآمد کرلی ،تفصیل کے مطابق دبئی سے آنے والی فلائٹ میں سوار سائوتھ افریقہ کے رہائشی غیر ملکی باشندے مچل ڈینیل کو کسٹم حکام نے دوران تلاشی بیگ سے چار بوتل شراب برآمد کرلی ، کسٹم حکام نے مسافر مچل ڈینیل کی ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد شراب اپنی تحویل میں لیکر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
تازہ ترین