برطانیہ میں چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہونی والی خواتین کی ممکنہ شرح میں تقریباً 40 فیصد اضافے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا ریلیز آرڈر جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی۔
صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ میں نے میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کی آنکھوں میں بڑے خواب دیکھے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
بھارتی یوٹیوبر و پوڈکاسٹر رنویر الہٰ آبادیہ کا یوٹیوبر سمائے رائنا کے شو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ میں جانے سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔
مصطفیٰ اغواء اور قتل کیس کی تحقیقات میں تفتیشی حکام نے مبینہ طور پر ارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ کل نیا دن ہے، ہم انگلینڈ کو ہرانے کی کوشش کریں گے۔
ساہیوال میں ریلوے یارڈ کالونی کے رہائشی بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے لیے باہر نکل آئے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے۔
چیئرمین پی اے سی جنید اکبر خان کہا ہے کہ بجلی کے کھمبوں کی مد میں اربوں روپے مختص ہوتے ہیں، مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ کھمبوں پر کس کی جیب میں کتنے پیسے جاتے ہیں۔
لاہور میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
چیمپئنز ٹرافی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔
کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری میں گرم رہنے کا امکان ہے۔
مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شاندار انٹری نے محفل لوٹ لی۔
وفاقی وزیرِ بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ رواں سال 100 ارب روپے منافع کمائیں گے۔