• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیسی گندم اور درآمدی گندم کے ریٹس کا فرق صرف 50 روپے رہ گیا

اسلام آباد (حنیف خالد)دیسی اور درآمدی گندم کا فی من فرق 50 روپے رہ گیا صوبہ سندھ کے وزیر کی طرف سے آئندہ جمعہ سے سندھ میں موجود کم وبیش 200 فلور ملوں کو سرکاری گوداموں سے یومیہ کوٹا کی اجرائی پالیسی کا اعلان منگل 13 اکتوبر کو کئے جانے کے بعد کراچی میں درآمدی گندم کا ریٹ 5200 روپے فی بوری ہوگیا۔

تازہ ترین