• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ نمازِ تہجّد کے حوالے سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عشاء کے بعد سوجائیں اور جب آنکھ کھلے فجر سے پہلے تو نمازِ تہجّد ادا کرلیں ، اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عشاء کی نماز کے بعد تہجد کی نماز ادا کرسکتے ہیں،اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ (محمد عمران، کراچی)

جواب:۔ تہجّد تو وہی ہے جو سو کر اٹھنے کے بعد پڑھی جائے ،لیکن جسے اٹھنے کا بھروسا نہ ہو، وہ سونے سے پہلے نفل پڑھ لیا کرے تو اسے قیام اللیل کا ثواب مل جائے گا۔ (الدر المختار وحاشيۃ ابن عابدين ۔ردالمحتار) (2/ 24)

تازہ ترین