• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نوازکی ریلی میں شریک دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی، 2کی حالت نازک

مریم نوازکی ریلی میں شریک دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی، 2کی حالت نازک 


چوہنگ (نمائندہ جنگ) مریم نوازکی ریلی میں شریک دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ، 3افراد زخمی ہوگئے، 2کی حالت نازک ہے۔

مریم نواز کی ریلی میں شامل ہونے کیلئے جانے والی دو گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جسکے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔

رکاوٹوں اور سڑکوں پر گاڑیوں کے رش کی وجہ سے ریسکیو 1122 کی گاڑی زخمیوں کی مدد کیلئے بر وقت نہ پہنچ سکی مقامی افراد نے اپنی مدد آپکے تحت زخمیوں کو اسپتال پہنچایا جہاں محمد ندیم اور لقمان کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

تازہ ترین