• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں سونے کی ایک تولہ قیمت میں 450 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 650 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 405 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 15 ہزار 650 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر 99 ہزار 151 ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1900 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین