• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی وے پر ڈمپر کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ہائی وے پر ڈمپر نمبرtkv-601کی ٹکر سے 45سالہ پولیس کانسٹیبل نعمت گل ولد رحمت گل اہلکار زخمی ہو گیاجسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج اس نے دم توڑ دیا،متوفی اہلکار شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں تعینات تھا ،پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈمپر ڈرائیور سمیع اللہ کو گرفتار کر کے ڈمپر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے ۔

تازہ ترین