• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ،پروفیسر زاہد احمد کو 7 روز میں پرنسپل مقرّر کرنے کا حکم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے چیف سیکریٹری سندھ کو حکم دیا ہے کہ سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ کالجز سندھ پروفیسر زاہداحمد کو 7روز کے اندر کالج پرنسپل تعینات کیا جائے، پروفیسر زاہد احمد نے اپنی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تقرری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست میں استدعا کی ہے کہ انہیں انکے تجربے اور سروس ریکارڈ کے پیش نظر کسی کالج میں پرنسپل مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔

تازہ ترین