• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کپ گھڑ دوڑ اسپرٹ کے سوار صفدر حسین نے جیت لی، دیگر چار گھڑ دوڑ میں لٹل ڈارلنگ پر ایم مجاہد، سولجر گرلز پر ایم اکرم، کویت ایڈیشن پر ایم سجاد اور تھنڈر پر ذکی ذاکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین