• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب پرندوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 70باز برآمد

کراچی(جنگ نیوز) کسٹم حکام نے کراچی میں نایاب نسل کے پرندوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 70 باز برآمد کرليے۔کسٹم حکام کے مطابق ہفتے کو گزری کے قريب کی گئی کارروائی کے دوران درجنوں باز برآمد کرلیے گئے، جن کی قیمت تقریباً 20کروڑ روپے ہے،کلیکٹر کسٹم ثاقف سعید نے بتایا کہ ملزمان نے بازوں کو چھڑانے کیلئے فائرنگ بھی کی تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا، باز عرب ممالک اسمگل کئے جانے تھے، انہوں نے مزید بتایا کہ پرندوں کو قدرتی ماحول میں آزاد چھوڑ دیا جائے گا۔

تازہ ترین