کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں پولیس کی وردی میں اسٹیج کی طرف جانے والےمشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مشکوک شخص موٹر سائیکل پر وی آئی پی گیٹ کی طرف آیا تھا۔
مبینہ اہلکار نے خود کو اینٹی کرپشن کا سب انسپکٹر بتایا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہاتھوں سے امریکا اور ملائشیا کے پرچم لہرائے۔
آسیان اجلاس کا مقصد اقتصادی انضمام ہے تاہم ساؤتھ چائنا سی کی صورتحال، بڑھتی امریکا چین مسابقت، غزہ کی صورتحال اور میانمار میں خانہ جنگی پر بھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت مختلف شہروں میں امیدوار امتحانی مراکز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
انہوں نے شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ناتھا خان سمیت مختلف مقامات پر بھی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
حماس کو فوری طور پر یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنی چاہئیں، امریکا آئندہ 48 گھنٹوں میں صورتحال پر گہری نظر رکھے گا: ٹرمپ
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے افغان طالبان کو دہشتگردی کی روک تھام کے لیے جامع پلان دیدیا ہے۔
ستنبول کے رہائشی بوغرا بی نے اپنی اہلیہ ایزگی بی سے باہمی رضامندی کے ساتھ طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
متحدہ عرب امارات حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔
دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ جب آپ کی فلم آتی تھی تو بڑا خوش ہوتا تھا، لیکن سر، آپ کی فلم سوداگر مجھے اچھی نہیں لگی۔
آئر لینڈ میں فلسطین کی حامی امیدوار کیتھرین کونولی کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا امکان ہے۔
جنوبی افریقی کپتان لارا وولووارٹ 31 اور سنالو جافٹا 29 رنز کے ساتھ مزاحمت کر سکیں۔
بالی ووڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان عام طور پر فلم کے سیٹ پر تاخیر سے پہنچنے کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اب وہ اپنی اس پہچان کو بدلنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
پاک میرینز میں جدید ترین 2400 ٹی ڈی ہوور کرافٹس کے 3 یونٹس کو باضابطہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 22واں سنڈیکیٹ اجلاس ہفتہ کو ہوا۔
سیکیورٹی فورسز نےگزشتہ روز (24 اکتوبر کو) ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد لانے اور حکومت بنانے کی منظوری دے دی۔