• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود سینٹرل جیل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش جناح اسپتال منتقل کی ، پولیس کے مطابق فوری طور پرشناخت نہیں ہو سکی عمر45سال ہے ۔ گارڈن تھانے کی حدود عظیم پلازہ کے قریب سے نامعلوم شخص کی تشددزدہ لاش ملی ،پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کی۔

تازہ ترین