• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کو قتل کی دھمکیاںدینے والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) قطب پور پولیس کو زونیرہ خان نے بتایا کہ 3سال سے ملزم محمد عثمان مجھے فون کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے، گزشتہ روز میں نجی بینک کے پاس موجود تھی کہ ملزم عثمان نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے غلیظ گالیاں دیں، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین