• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ تعینات


معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطیٰ تعینات کردیے گئے۔

وزیراعظم آفس نے مولانا طاہر اشرفی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ مولانا طاہر اشرفی پاکستان علما کونسل کے چیئرمین بھی ہیں۔

تازہ ترین