• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی منظوری

سڈنی(جنگ نیوز)آسٹریلین حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورے کی منظوری دیدی ہے۔ سیریز میں تین ون ڈے، تین ٹی-20 اور چار ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ سڈنی اور کینبرا محدود اوورز میچز کی میزبانی کریں گے۔ عرب امارات میں آئی پی ایل کے بعد دونوں ملکوں کے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ کر سڈنی میں قرنطینہ کرینگے۔ لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورے کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

تازہ ترین