• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کتوں کی شرارتوں سے تو سب ہی محظوظ ہوتے ہیں، مگر کتوں کے ساتھ بھی شرار ت کی جاسکتی ہے، ایسابہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔

جی ہاں ایک مالک نے اپنے کتے کے ساتھ تھوڑا مذاق کیا تو اس کا ردعمل بھی دلچسپ دیکھنے میں آیا۔

کتے کے مالک نے اسے بسکٹ کھلانے کا ارادہ کیا مگر اس سے پہلے اپنے کتے کے ساتھ ایک مذاق کرنے کا پروگرام بھی بنایا۔

مالک نے اپنے کتے کو اس کے پسندیدہ بسکٹ ( کرمپٹس ) بہت زیادہ تعداد میں دکھا کر کھانے کے لیے دیئے مگر جیسے ہی وہ کھانے کی طرف لپکا اس نے اس کے سامنے صرف دو کرمپٹس رکھ دیئے، جنہیں دیکھ کر کتے نے ایسی شکل بنائی کہ جس نے بھی دیکھا ہنسنے پر مجبور ہوگیا۔

تازہ ترین