• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللہ مقدم المعرف ساحرشیوی حیات کی وفات پر تعزیت

برمنگھم ( پ ر)دنیائے ادب کا جگمگاتا ستارہ عبداللہ مقدم المعرف ساحرشیوی حیات 84 سال کی عمر میں وفات پا گئےوہ ایک عقبری شخصیت تھے، عابد شب زندہ دار تھے، تواضع اور انکساری کا پیکر تھے۔ان کی وفات پر علامہ عادل فاروقی لندن، استاذ شاعر خواجہ محمد عارف ڈائریکٹر اردو فورم یوکے، ملک فضل حسین،محمد فاروق نسیم،شفیق قاسم، جہانگیر اشرف،محمد اقبال بھٹی، پرویز مظفر، مولانا اثری، علیم اشرف، برادر ثاقب، مولانا محمد سرفراز احمد مدنی، مولانا محمد عبدالہادی العمری، ممتاز احمد ممتاز، افتخار احمد جگنو، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور دیگر شعراء اکرام اور ادبا نے اللہ پاک سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان و متعلقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
تازہ ترین