ہے عجب خوف و ہراس و اضطراب
کون خوش ہے افسروں سے قوم تک
کاش ہم امن و سکوں سے رہ سکیں
عیدِ میلادالنبیؐ کے یوم تک
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی۔
ترجمان کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ جمعرات کو مصری حکام سے بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچیں گے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے وینیوز کو حتمی شکل دے دی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور ورسٹائل اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے زندگی میں کئی بار موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹنے کا تجربہ کیا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک میں اُن کے شوہر ہی سحری اور افطاری کا اہتمام کرتے ہیں۔
کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں سیزن اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ طلاق کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی طویل عرصے کے بعد منظرِ عام پر خوشگوار انداز میں واپسی ہوگئی ہے۔
کراچی میں سمندر میں کودنے والے نوجوان اور پانی کی لائن میں گرنے والی بچی کی لاشیں نکال لی گئیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔