• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور کے علاقے میں فائرنگ سےمیر حسن جاں بحق ہو گیا ، جسکی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔ اختر کالونی میں فائرنگ سےنور الٰہی شدید زخمی ہو گیا، جسےجناح اسپتال منتقل کیاگیا،گلشن اقبال میں فائرنگ سے 26سالہ عباس ولد عمریز کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین