• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الافغان امن مذاکرات، طالبان کے سیاسی ترجمان کا انٹرویو ”جرگہ“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)قطر میں ہونے والے بین الافغان امن مذاکرات کے حوالے سے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“کا خصوصی شو اتوار کی شب 10بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ دوحہ (قطر) میں موجود افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم سے اس شو کے دوران خصوصی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی پروگرام کے میزبان ہیں۔

تازہ ترین