• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیات آباد میں تعمیراتی کام نامکمل عوام کو مشکلات کا سامنا

پشاور (لیڈی رپورٹر)حیات آباد کے علاقہ فیز تھری اور فیز 4 کے درمیان بنائی گئی بالائی گزر گاہ پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ بالائی گزار گاہ کے اطراف میں جنگللے نہ ہونے کی وجہ سے سکول جانیوالے طلبہ کو بھی دقت کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بالائی گزار گاہ پر تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کیا جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے۔
تازہ ترین