• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی کپ ریس ارٹی میسیا کے سوار سجاد نے جیت لی، پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا نوجوان سوار رمضان نے تھامس اور بالم بھائی پر کامیابی کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی،سنیائے عرب پر منظور اور گیلیٹری آئیز پر اسد عکسیر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین