• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری ملازم کودھکادیکرہلاک کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے) باغبانپورہ پولیس نےباتھ روم استعمال کرنے کی معمولی تلخ کلامی پرساتھی فیکٹری ورکر کو دھکا دے کر قتل کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا۔ چند روز قبل ملزم اکرم اور مقتول نذر علی میں باتھ روم زیادہ دیر استعمال کرنے پر تلخ کلامی ہو گئی تھی۔
تازہ ترین