• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے سزا مکمل ہونے پر 5 بھارتیوں کو واپس بھیج دیا

لاہور(خالدمحمودخالد) پاکستان نے پانچ بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر بھارتی بھیج دیا گیا۔ ان تمام قیدیوں کو گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے حکام کے حوالے کیا گیا۔ ان میں آندھرا پردیش کا ستیش بھوگ ولد نورتی بھوگ، رائے پور کا بھگیان کمار گنشام ولد شامی لال، اڑیسہ کا برجو ولد دھموکمیر، کانپور کاسونو سنگھ ولدروشن سنگھ، کانپور کا شمس الدین ولد مرتضی حسین شامل ہیں۔ بھارتی حکام نے ان پانچوں افراد کو ضروری کارروائی کے لئے امرتسر میں ریڈ کریسنٹ کے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جو ان کے کورونا ٹیسٹ کریں گے۔ 

تازہ ترین