• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالجز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نئے اور پرانے کالجز کی رجسٹریشن کا کام آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈی پی آئی کالجز کو رجسٹریشن کاکام ڈیجٹلائز کرنے کی ذمے داری دی گئی ہے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ارم بخاری کا کہنا ہے کہ آن لائن سے رجسٹریشن کے کام میں شفافیات آئے گئی ۔
تازہ ترین