• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن ٹرین منصوبہ پاک چین شراکت داری کا مظہر ہے، چین

چین نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ پاک چین شراکت داری کا مظہر ہے، سی پیک منصوبوں پر پاکستان کے ساتھ کام جاری رہے گا۔


ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبےکی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے، اورنج لائن منصوبہ پاک چین شراکت داری کا مظہر ہے۔ 

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ چین سی پیک پراجیکٹ پر پاکستان کیساتھ کام جاری رکھے گا۔

تازہ ترین