• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن میٹرو ٹرین پر پہلے روز سیر کرنے والوں کا رش

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ،خصوصی رپورٹر) اورنج لائن میٹرو ٹرین میں پہلے روز شوقیہ سیر کرنے والوں کا زیادہ رش رہا،قطاروں میں کھڑے ہو کر پاس اور ٹکٹ لئے۔گزشتہ روز اورنج ٹرین نے ڈیرہ گجراں سٹیشن سے 10 منٹ کی تاخیر سے 7 بج کر 40 منٹ پر اپنے پہلے سفر کا آغاز کیا۔
تازہ ترین