• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کم بیک میچ میں تین وکٹ حاصل کئے۔ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں واپسی پر خوش ہوں پی ایس ایل کے بعد پہلا میچ کھیل رہا تھا کمر کی انجری کے بعد کم بیک کرنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، باڈی اب پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہی ہے امید ہے کہ ردھم ملنے کے بعد مزید بہتر بولنگ کروں گا۔

تازہ ترین