• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو (II) کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کے بلاک ٹو(II) کی افتتاحی تقریب بدھ28 اکتوبرکو سہہ پہر3:30 بجے منعقد ہوگی۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ سندھ کے صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہمہمان خصوصی ہوں گے۔

تازہ ترین