• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ خاکے، فرانس سے تعلقات ختم کرنے کی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سرکاری سطح پر حضورؐ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی و اقتصادی تعلقات کے خاتمے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر پٹیشنز سماعت کے لئے مقرر کر دی گی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی درخواستوں کی سماعت آج کریں گے۔

تازہ ترین