• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں تین روزہ میگا سیل کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے تحت صارفین مختلف اشیاء 90 فیصد خصوصی رعایت پر حاصل کرسکیں گے۔

متحدہ عرب امارات میں دبئی فٹنس چیلنج کے جشن کے موقع پر تین روزہ میگا سیل کا انعقاد کیا جارہا ہے، امارات میں مقیم صارفین 90 فیصد رعایت پر مختلف اشیاء حاصل کرسکیں گے۔

متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر غیر ملکیوں کے لیے اپنے پیاروں کے لیے تحائف اور دیگر آئٹمز خریدنے کا نادر موقع ہے۔

میگا سیل 29 اکتوبر صبح 10 بجے سے شروع ہوگی اور 31 اکتوبر کی رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین