• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا، عدالت نے بازیابی کیلئے دائر رٹ نمٹادی

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نےاڈیالہ جیل سے لاپتہ سعودی عرب پلٹ نوجوان کے گھر پہنچنے کے بعد رٹ نمٹا دی۔ سید عباس شاہ نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے زریعے اپنے بھائی کی بازیابی کیلئے رٹ دائر کی ہوئی تھی۔جس میں موقف اختیار کیاگیاتھا کہ میرا ایک بھائی عادل شاہ لاپتہ تھا جواب اڈیالہ جیل میں ہے۔دوسرا بھائی چھ ماہ قبل سعودی عر ب سے آیا تو ہم والدہ کیساتھ بھائی کو ملنے15جولائی2020کو اڈیالہ جیل آئے۔

تازہ ترین