• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق سنجرانی کو لاحق خطرات، بلٹ پروف شیشوں کی دیواریں، راستے مسدود اور محدود

اسلام آباد( محمد صالح ظافر/ خصوصی تجزیہ نگار) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو لاحق سلامتی خطرات کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس میں واقع ان کے چیمبر کو بلٹ پروف شیشوں کی دیواریں کھڑی کر کے اس کے پارلیمنٹ کے اندرونی حصوں سے کھلنے والے راستوں کو مسدود اور محدود کر دیا گیا ہے ۔

پارلیمنٹ ہائوس کے پہلے فلور کو درمیان سے کاٹ کر اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین