• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ فوج کا ترجمان ہوں آدھا سچ یا آدھا جھوٹ نہیں بول سکتا، زبیرعمرکی ملاقات سے متعلق جو بولا ریکارڈ پرہے، سچ ایک مرتبہ بولا جاتا ہے۔

موجودہ بیان بازی کے حوالے سے سوال پر انہوںنے کہاکہ فوجی قیادت سے لیکر سپاہی تک تمام رینکس میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

پاک فوج ہرسطح پر متحد ہے‘قوم کی مدد سے پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

تازہ ترین