• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) عوامی کلچرل سنگت کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر روشن سندر چانڈیو‘ ارباب چانڈیو اور دیگر نے الزام عائد کیا کہ مرزانی چانڈیو‘صابر چانڈیو اور دیگر نے مبینہ طور پر ارباب چانڈیو پر قاتلانہ حملہ کیا‘ پولیس کیس درج کرنے سے قاصر ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں

تازہ ترین