• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا کی وجہ سےبنگلہ دیش میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ ملتوی کردیا گیا ہے اس سے قبل یہ ایونٹ رواں سال جون میں ہونے والا تھا جسے اگلے برس جنوری تک ملتوی کردیا گیا تھا ۔

تازہ ترین