• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کورونا کے بعد دو گولز کے ساتھ میدان میں واپس

کراچی (جنگ نیوز) کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد کرسچیانو رونالڈو نے فٹبال گراؤنڈ میں بھی فتح کے ساتھ واپسی کی ہے۔ اطالوی لیگ میں انہوں نے اسپیزیا کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں 2 گول اسکور کیے اور اپنے کلب یووینٹس کو 4-1 سے فاتح بنادیا۔ دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو اور ٹوٹنہم ہاٹسپر نے برائٹن کو ہرا دیا۔

تازہ ترین